گجرات کی خبریں
رانا ثناءاللہ 15 ہزار جعلی اسلحہ لائسنسوں کی انکوائری کیں گے
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ گجرات کا دوبارہ دورہ کریںگے اور وزہر اعلیٰ کے حکم پر گجرات اسلحہ برانچ سے 15 ہزار جعلی اسلحہ لائسنس جاری ہونے کی انکوائری کریں گے جس میں 12 کروڑ روپے سے زائد رقومات کا سرکاری خزانہ سے فراڈ کیا گیا ہے.
سابقہ دور میں پولیس میں ہونے والی 600 کے قریب بھرتیوں کی انکوائری بھی شروع کی جا رہی ہے
