دانا کہتے ہیں جہاں کھیل کے میدان آباد ہوں وہاں ہسپتال ویران ہو جاتے ہیں
بھمبر کرکٹ سٹیڈیم میں پہلا راجہ مقصود احمد مرحوم اینڈ حمزہ جاوید شہید ٹی ٹونٹی ٹورنا منٹ کا انعقاد
بھمبر (نمائندہ خصوصی ) دانا کہتے ہیں جہاں کھیل کے میدان آباد ہوں وہاں ہسپتال ویران ہو جاتے ہیں بھمبر کرکٹ سٹیڈیم میں پہلا راجہ مقصود احمد مرحوم اینڈ حمزہ جاوید شہید ٹی ٹونٹی ٹورنا منٹ کا انعقاد افتخار شہید کرکٹ کلب بڑھنگ کے زیر اہتمام ہوا فائنل میچ بھمبر سٹی کلب اور شاہین کرکٹ کلب سیرلہ کے درمیان کھیلا گیا بھمبر سٹی کلب کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے149رنز کا ہدف دیا لیکن شاہین کرکٹ کلب سیرلہ کی ٹیم صرف 85رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اس طرح فائنل میچ بھمبر سٹی کلب نے 64رنز سے جیت لیا فائنل میچ کے مہمان خصوصی ٹھیکیدار راجہ محمد مناف تھے جنہوں نے ونر اور رنر اپ ٹیموں کے کھلاڑیوں کو انعامی شیلڈ اور نقد انعامات دیئے اس موقع پر پرنسپل انسائیٹ ماڈل کالج طارق محمود بھٹی نے بھی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ۔
وقت اشاعت : 20 مارچ 2018
شانِ گجرات اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
بھمبر مزید خبریں

وقت اشاعت : 20 اپريل 2018

وقت اشاعت : 20 اپريل 2018

وقت اشاعت : 18 اپريل 2018

وقت اشاعت : 17 اپريل 2018

وقت اشاعت : 14 اپريل 2018

وقت اشاعت : 14 اپريل 2018

وقت اشاعت : 13 اپريل 2018

وقت اشاعت : 11 اپريل 2018

وقت اشاعت : 10 اپريل 2018

وقت اشاعت : 10 اپريل 2018

وقت اشاعت : 06 اپريل 2018