مسلم لیگ نو ن آئند ہ الیکشن میں بھا ری اکثریت سے الیکشن جیتے گی آزاد کشمیر میں اس وقت لو ٹ کھسوٹ کا بازار گر م ہے حلقہ سما ہنی کی تما م سڑ کو ں کی حا لت انتہائی ابتر ہے،را جہ خوشنو د اعظم خا ن
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنمارا جہ خوشنو د اعظم خا ن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نو ن آئند ہ الیکشن میں بھا ری اکثریت سے الیکشن جیتے گی آزاد کشمیر میں اس وقت لو ٹ کھسوٹ کا بازار گر م ہے حلقہ سما ہنی کی تما م سڑ کو ں کی حا لت انتہائی ابتر ہے جبکہ واحد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل کسی مسیحا کا منتظر ہے ہسپتا ل صرف ریفر سنٹر کے طو ر پر کا م کر رہا ہے اکثر مریض میر پو ر یا بھمبر پہنچنے سے قبل ہی زند گی کی با زی ہا ر جا تے ہیں حلقہ سما ہنی میں انتقا می کا رروا ئی عرو ج پر ہیں اور سر کا ری محکمہ جا ت میں ذا تی پسند ونا پسند کی بنیاد پر نو کر یا ں با نٹی جا رہی ہیں انہو ں نے کہا کہ تنظیمی ساتھی اپنی صفو ں میں متحد رہیں پا رٹی کی مضبو طی کے لئے دن رات محنت کر یں آئند ہ وزرا ت عظمیٰ کا سحر ہ را جہ فا روق حیدر کے سر سجے گا جن کی ولولہ انگیز قیا دت میں ن لیگ نے آزاد کشمیر بھر میں پزیرا ئی حا صل کی انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کے دشمن ایک ہو کر پا کستا ن کے خلا ف صف آرا ہیں ان کا مقا بلہ متحد ہو کر ہی کیا جا سکتا ہے اور اب تک پا کستا نی سیا سی قیا دت نے ایک پلیٹ فا ر م پر جمع ہو کر اچھا پیغا م دیا ہے اب بھی بہت کچھ کیا جا سکتا ہے مشکل اس گھڑ ی میں کشمیر ی پا کستا نیقوم پا کستا نی فو ج کے ساتھ کھڑ ے ہیں
بھمبر مزید خبریں










