تھینک یوچو ہد ر ی غضنفر جمشید پلاہو ڑ ی و یلڈ ن حسن منیر اعوا ن
چوہد ری غضنفر جمشید کی خصو صی د لچسپی اور حسن منیر اعوا ن کی خصو صی کا و ش سے مو ضع پلاہو ڑ ی کے لیے تیز تر ین انٹر نیٹ سرو س اور بہتر ین کا ل سر و سز کی حا مل 127نمبر ز پر مشتمل ایم سیگ(M -SAG) ٹیلی فو ن ایکسچینج منظو ر
ملکہ(عمر فا رو ق اعوا ن سے) تھینک یوچو ہد ر ی غضنفر جمشید پلاہو ڑ ی و یلڈ ن حسن منیر اعوا ن ۔ چوہد ری غضنفر جمشید کی خصو صی د لچسپی اور حسن منیر اعوا ن کی خصو صی کا و ش سے مو ضع پلاہو ڑ ی کے لیے تیز تر ین انٹر نیٹ سرو س اور بہتر ین کا ل سر و سز کی حا مل 127نمبر ز پر مشتمل ایم سیگ(M -SAG) ٹیلی فو ن ایکسچینج منظو ر ۔ ایکسچینج کی ما لیت ایک کرو ڑ رو پے سے ز ائد ہے ۔ ایکسچینج کی تعمیرکا کا م شر و ع ہے ۔ جس کی تکمیل جلد متو قع ہے ۔ ۔ ٹیلی فون ایکسچینج کی تنصیب کے لیے گو ر نمنٹ گر لز ایلیمنٹر ی سکول سے ملحق جگہ مختص کی گئی ہے ۔ امکا ن ہے کہ دا دو بر سا لہ ، گو جر کو ٹلہ اور را م گڑ ھ کو ایم سیگ پلاہو ڑ ی سے منسلک کر دیا جا ئے گا ۔ عوا می سیا سی و سما جی حلقو ں نے چو ہد ری غضنفر جمشید اور حسن منیر اعوا ن کو اہل علا قہ کا دیر ینہ مسئلہ حل کر و ا نے پر خر اج تحسین پیش کیا ہے ۔ نئی ایکسچینج کی تنصیب سے صا ر فین کو پی ٹی سی ایل کی بہتر ین سر و س اور انٹر نیٹ کی تیز تر ین سپیڈ ، سما رٹ ٹی وی ، فا ئبر لنک سر و س فرا ہم ہو گی ۔
ضلع گجرات مزید خبریں













