گجرات(راجہ وقاص علی )نوجوان قانون دان چوہدری وقاص امجد ایڈووکیٹ رشتہ ازدواج سےمنسلک ہوگئے تفصیلات کے مطابق ممتاز و سینئر قانون دان چوہدری امجد حسین ایڈووکیٹ آف سپریم کورٹ کے صاحبزادہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر لاہور کے بھائی نوجوان قانون دان ممبر گجرات بار چوہدری وقاص امجدایڈووکیٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگے اس موقع پر ممتاز شخصیات نے چوہدری وقاص امجد کو شادی کی مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا تقریب شادی میں شرکت کرنے والوں میں جسٹس لاہور ہائیکورٹ مشتاق احمد،سیکرٹر ی گجرات بار چوہدری محمد عرفان اسحاق بانٹھ ایڈووکیٹ،ممبر پنجاب بار کونسل چوہدری فیاض احمد وڑائچ ایڈووکیٹ،ڈائریکٹرپالیسی وزیراعلیٰ پنجاب مبشر طارق،ڈپٹی کمشنر لاہور فہد،پروٹوکول آفیسر پنجاب اسمبلی ملک خلیل ،ملک نعیم آف شام پور،چوہدری محمد الیاس بارو ایڈووکیٹ،آصف میراں ایڈووکیٹ،چیئرمین نجم الحسن صابووال،سید علی حسن نقوی ایڈووکیٹ،گدی نشین پیر سید محبوب حسین شاہ سرکارکوٹ بیلہ،صاحبزادہ گل نوازجٹ رندھاواالمعرف سائیں اللہ ہو سرکار،چوہدری نوید اشر ایڈووکیٹ،ملک مشتاق احمد ایڈووکیٹ،علی اصغر حیات ایڈووکیٹ،شاہد عمران وڑائچ ایڈووکیٹ،چوہدری مدثر ایڈووکیٹ،چوہدری نعیم ورائچ ایڈووکیٹ،چوہدری رب نواز ایڈووکیٹ،چیئرمین چوہدری غلام سرور آف رولیاں بنیاں ،چوہدری ارشد مجید ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر گجرات چوہدری عثمان وڑائچ ایڈووکیٹ،عامر صدیق وریاایڈووکیٹ،راجہ وقاص علی،کلرک گجرات بار چچا عنائت و دیگر سینکڑوں افراد شریک تھے