Breaking News

مشہور شخصیت چودھری عبدالقدوس انجم فرنس کا تعارف

ch qududus

چودھری عبدالقدوس انجم سدوال کلاں کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت ہیں،ان کا سدوال کی سیاست میں اک اہم کردار ہے،نوجوان لیڈر ہونے کی وجہ سے ان کو سدوال کلاں کی سیاست میں اہمیت دی جاتی ہے- چودھری قدوس سدوال کلاں میں سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اورلوگوں کی خدمت کرنا ان کی زندگی کا مشن ہے-----