Breaking News

خواص پور تحصیل گجرات ضلع گجرات

شکور گجر ,

ہمارے گاؤں کی شان فخر خواصپور چئیرمین چوہدری تنویر اشرف اپنی یونین کونسل میں بے مثال ترقیاتی کام کروا رہے ہیں ۔اللہ پاک ان کو نظر بد سے بچائے اور مزید بڑھ چڑھ کر عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین

چوھدری محمدآصف۔گجر سپین , لالہ موسی.

میرا گاوں لالہ موسی سے مشرق میں واقع ھے گاوں کا نام ایک بزرگ ھستی سخی خواص خاں کے نام سے منسلک ھے ان کا مزار بھی یھی ھے گاوں کےشمال میں مراڑیاں جنوب میں نندووال مشرق میں ماچھیوال مغرب میں شھر لالہ موسیٰ ھے شہرکا ایک تہائی حصہ خواص پور کی زمین پر واقع ھے یہ ضلع کا مشھور گاؤں ھے اور ضلع کوںسل بھی ھے گاوں کی مشھورشخصیت چیرمین چوھدری محمد اسلم مرہوم ہیں گاوں کی آبادی تقریبَ5000 کے لگ بھگ ھے گاوں میں گجر، جٹ،آراءیں ،بٹ،دیگر اقوام آباد ہیں

چوھدری عابد حسین گجراٹلی , لالہ موسیْ

ٹھنڈی آگ کو سلام سارے پینڈ نوں سلام

محمد مشتا ق با نِیا ں ,

اسلام و علیکم ،ھما ر ے گاوں کا نام خواص پور ھے اس کی آبادی تقر یِبً 5000 کے لگ بھگ ھے۔اکثرِت گجربرادری پر مشتمل ھے‘آبادی کا پِشہ بِیرون مُلک روذگاری ھے.باقی کُچھ حصہ کھیتی باڑی اور سرکاری ملاذمت پِیشہ لوگ ھے۔

محمد شھذاد اعظم با نٍاں , لا لاموسی

سلام میرا پِیغام ہے کے سِیلاب زدگان کی دل کھول کر مد د کریں

مشتا ق اعظم با نئں , د بئی

سلا م سب گجرات کو

,

خواص پور تحصیل کھاریاں‌ میں یونین کونسل خواص پور میں واقع ایک گاؤں‌ ہے۔ یہ ضلع گجرات پنجاب کا حصہ ہے