Breaking News

رندھیر کھوکھراں تحصیل گجرات ضلع گجرات

ملک فلک شیر کھوکھر ,

جیسے کہ ہر کسی کو اپنے ماحول اور علاقہ کہ جس میں وہ پیدا ہوتا ہے اپنا بچپن گزارتا ہے اسے اس جگہ اس علاقے سے بہت محبت اور لگاؤ ہوتا ہےاسی طرح مجھے بھی اپنا گاؤں بہت پیارا اور ہر دل عزیز ہے۔ہمارا گاؤں دریا چناب کے کنارے واقع ہے اور دریائے چناب ہی میرے گاؤں کی حوبصورتی اور پہچان میں اضافہ کرتا ہے۔میرے گاؤں کی معروف شخصیت میں حاجی محمد شریف صاحب اور ھمارے ہر دل عزیز استاد محترم جناب ملک منیر طارق صاحب ایم اے سیاسیات۔۔۔