Breaking News

شادیوال تحصیل گجرات ضلع گجرات

Ch Sheraz Warraich ,

Love for all hatred for non

محمد قدیر شاہد , شادیوال

ہمارے ہاں ہر قسم کا فرنیچر اور صوفےآرڈر پر تیارکئیے جاتے ہیں۔نیز پرانے صوفے کا کپڑا وغیرہ بھی تبدیل کیا جاتا ہے شوروم ۔۔گلہ پولیس چوکی والا حاجی بشیراحمد حلوائی مارکیٹ شادیوال کارخانہ۔۔دراجی مارکیٹ نزد نذیرآرائیں مشین والہ پروپرائیٹر۔قدیر اینڈ برادرز

محمدیامین رضا , گجرات

ڈائمنڈ فرنیچر جو نام ہے اعتماد کا ہمارے ہاں ہر قسم کا فرنیچر اور صوفے آرڈر پر ورانٹی کیساتھ تیار کئے جاتے ہیں نیز پرانے صوفے ، لوزکور ،کشن، بنچ وغیرہ مرمت بھی کئے جاتے ہیں پروپرائٹرز۔۔۔۔۔محمدتنویرطاہر اینڈ برادرز

کاشف نذیر , شادیوال

اب آپکوشادی بیاہ کی وڈیوفلم بنوانےکلیے گجرات جانےکی ضرورت نھیں اب آپکےاپنےقصبے شادیوال میں ، وڈیوفلم ،لاٹینگ ، جرنیٹر، یہ سب آپ کوایک ہی دوکان سےمل سکتاہے، کاشف موویزاینڈ لائٹ سروس، گلہ پولیس چوکی والا مین بازار شادیوال

اعزاز احمد , گجرات

اللہ ہمارے شادیوال کو صدا سلامت رکھے؟ آمین

انجنییر سید اجمل حسین شاہ , شادیوال

اھلِ شادیوال کو عید مبارک

کفایت حسین پھاڑیا , گجرات

اتبا ر مت کرو

کفا یت حسین پھاڑیا , گجرات

اپنو سے دور مت جانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کفا یت حسین پھاڑیا , گجرات

جھوٹ بری عادت ہے ۔ حسد مت کرو۔

اعزازاحمد , گجرات

میں اعزاز پھاڑہ ہوں؟

محمدیونس باجوہ , سعودی عرب

السلام علیکم،

چوہدری اخترکویتی رحمانی , گجرات

میرا گاؤں شادیوال ھریہ والا چوک سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ھے میرا گاؤں بہت اچھا ھے میں اور میرا بھانجےحافظ ذیشان علی علی رحمانی خاور کویتی شانِ گجرات کو ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ھیں

چوھدری اخترکویتی , گجرات

میں چوھدری اختر کویتی رحمانی حافظ ذیشان علی رحمانی کو ہفت روزہ منور جہاں اخبار کا نمائندہ خصوصی اور رانا واجد علی کو روزنامہ ذات کا نامہ نگار مقرر ھونے پرمبارکباد پیش کرتا ھوں