Breaking News

ٹھوٹھہ رائے بہادر تحصیل کھاریاں ضلع گجرات

راجہ عمران عارف ,

میرا گاؤں ٹھو ٹھہ راۓبہادر گجرات کا دوسرا بڑا گاؤں ہے یہاں بہت سے ی تاریخی مقامات ہیں جیسے کہ برصغیر کے وقت کا چوبارہ لہری کے قبرستان کی قبر یں پبی میں ہندو کی اینٹ کی بھٹیاں وغیرہ

fazal ,

my name is kashif

راجا زبیر , دئبی

مھراگاؤں تحصل کھا ریاں کا سب سے بڑا گاؤں اور ضلع گجرات کا دوسرا بڑا اور تاریخی و قدیم گاؤں ہے.پاکستان اور کشمیرکی حدود کےعقب میں واقع پر کشش اور خوبصورت گاؤں اپنی بہادری اور مہمان نواذی میں علاقے میں ایک اچھے گاؤں کے طور پر جانا جاتا ھے.اس کا پرانا نام چک سکندر تھا.حو بعد میں ٹھوٹھا راءے بہادر ہوا.

قیصر راجا , کھاریاں.پاکستان

میرا گاوں بہت خوبصورت ہے جس میں چب راجپوت رہتے ہیں. کیا خوبصورت نظارےہیں.لیکن اےوطن کے نوجوانوں جہاں بھی رہو آپس میں اتفاق میں رہو اسی میں ھم سب کی بھلائی ھے.سب کی آن سب کی شان اپنی مٹی سے ہوتی ہے ....سدا خوش رھو...

راجہ بلال , کراچی

میرا گاوں بوھت خوبصورت ہے۔۔۔۔،اور یہ میری تصویر ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،

شوزب علی , راولپنڈی

اکبر کے نہ بابر کے چب راجپوت ہیں ہم ٹھوٹھہ رائے بھادر کے

راجہ اسد , ٹھوٹھہ رائے بہادر

میرا گاؤں کوٹلہ کے جنوب میں‌ واقع ہے یہ تحصیل کھاریاں‌ ‌کا حصہ ہے اور یہاں کی زیادہ آبادی راجہ، سید، جٹ اور اعوان ہیں-