Breaking News

کالس تحصیل کھاریاں ضلع گجرات

محمد عبداللہ ,

السلام و علیکم دوستو ۔میرا نام محمد عبداللہ ہے اور میں گاوں کتوار کا یوں۔ میرا ایک دوست تھا محمد رضوان اور وہ کالس کا رہنے والا ہے اور اس کا بھائی فوج میں تھا۔۔ میں کافی عرصہ اسے ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا ہوں اگر کوئی بھائی میری مدد کر سکتا ہے تو پلیز مدد کر دیں شکریہ ۔ میرا ای میل ایڈریس ہے mabdullah_318@hotmail.com. پلیز مجھے email کر دیں ۔ شکریہ

عبدالمتین انجم ,

کالس کی یوں تو کوئی خاص بات نهیں....مگر یه گجرات کے پڑھے لکھے لوگوں کا گاؤں هے..یهاں چند ایسے لوگ بھی رهائش پذیر هیں جو علمی لحاظ سے بهت آگے هیں...

عدنان کالس , کالس

یہ کالس وڈاپنڈ کے قریب ہے.

منصور یوسف ,

یہ کالس ڈویاں کے قریب ھے ۔

محمد عمثان , گجرات

عُمربھرہم یوں ہی غلطی کرتے رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دُھول چہرے پہ تھی اور ہم آئینہ صاف کرتے رہے۔۔۔

محمدعثمان(رانا) , راولپنڈی

کالس کی طرف سے سارے گجرات والوں کوسلام.

محمدعثمان , گجرات

کالس بہت خوبصورت گاؤں ہے.

خرم بلال گجر , یونان

رات ہوئی تے بے دردماںنون نید پئی آوے درد والے نو یار سجن دی سوتے پیاں آن جاگیے خرم بلال گجر