Breaking News

چیچیاں تحصیل گجرات ضلع گجرات

ثاقب حسین ,

میرا گاوں چیچیاں یونین کونسل کرنانہ میں ھے جو جوڑا کرنانہ اسٹیشن سے ۱کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ھے اس کی آبادی تقریباً آٹھ ھزار کے لگ بھگ ھے یہ یونین کونسل کرنانہ کا دوسرا بڑا گاوں ھے یہاں اکثریت چیچی برادری ھے اور یہاں کے لوگ تقریباً اپنا کاروبار کرتے ھیں اور بہت سے لوگ دوسرے ملک بسلسلہ روزگار مقیم بھی ھیں کاروباری لحاظ سے یہاں کا بڑانام چوھدری محمد یوسف چیچی (چیچی راۂس ملز) کے نام سے کاروبار کرتے ھیں شوکت اقبال چیچی جو کہ ان کے کزن ھیں ان کا تاج رائس ملز کے نام سے کاروبار کرتے ھیں جو کہ سیاست میں بھی اپنا ایک مقام رکھتے ھیں سیاسی حوالے سے ان کے کزن چوھدری مشتاق احمد وائس چیئرمین کرنانہ ھیں \r\nچوھدری اصغر چیئرمین مرحوم کا تعلق بھی اسی گاوں سے تھا \r\nیہاں پر ایک ویلفیر سوسائٹی ھے جو کہ تعلیم صحت صفائی اور غریب نادار لوگوں کی خدمت کے لئے ھر وقت کوشاں ھے چیچیاں ویلفیر سوسائٹی کے تحت فری ایمبولینس اور ایک فری ڈسپنسری کا قیام بھی موجود ھے اسکے علاوہ چےچیاں ویلفیرسوسائٹی غریب بچیوں کی شادی کے لیے جہیز کا اہتمام بھی کرتی ھے

چوہدری عمر گجر , چیچیاں جلالپورجٹاں کڑیانوالہ

دبئی میں شہباز چک سکندر کے ساتھ چوہدری عمر گجر