Breaking News

ڈھینڈا تحصیل گجرات ضلع گجرات

عمران گجر ,

اسلام وعلیکم، جناب شان گجرات آپ سے درخواست ہے کہ آپ کی لسٹ میں ھمارے گاؤں کا نام موجود نہیں ہے جس کا نام ڈھینڈہ بیریاں ھے جو کے دیدڑ اور ڈھینڈہ خورد کے درمیان میں ہے آپ گوگل میپ میں بھی چیک کر سکتے ہیں برائے مہربانی ڈھینڈہ بیریاں ایڈ کر دیں شکریہ