Breaking News

گمٹی تحصیل کھاریاں ضلع گجرات

Sir Nazim Hussain ,

my village is so beautiful and great place.

محمد اسد , بیلجیم

میں محمد اسد شکریہ ادا کرتا ھیں شان گجرات کا انھوں نے میرا پیغام ڈسپلےکیا آج میں اپنے دوست اور بزرگو کو پیغام دوں گا حاجی محمد اعایظم انگلینڈ حاجی محمد شریف ہالئنڈ محمد عارف ناجی امریکہ حاجی محمد عارف ہکالہ امریکہ حاجی محمد رفیق مہر انیگالینڈ محمد ساجد انگالینڈ محمد اعظم طور انیگالنیڈ عبدالستارڈنمارک محمد اشرف کنیڈا محمد عنصر امریکہ منورحسین بیلجم محمد ارشد بیلجم یاسر بیلجم غفاراحمد سپین ناضم عباس سپین اشثیاق سپین ساجد چیچی سکندرگادڑی جاوید گادڑی اشفاق چیچی افثخار پونڈ متنصراقبال گادڑی اورگمٹی والے سارے دوست معافی چاھتا ھوں سارے نام لکھنا مشکل ہے پرویز اخثر اٹالی حاجی جاوید چوھدری ساجد شوکت عالی عنصر گادڑی اور سارے دوست حاجی ظفر یونان لال خاں یونان قاضی صاحب یونان مییاں صاحب اور سارے دوست محمد اکرم بڑا گادڑی کویت محمداکرم گادڑی محمدعنصر گادڑی محمداکرم چھوٹا گادڑی ساجد گادڑی بلال حکالہ اور جثنے دوسث کویت میں رھثے ھیں ( آپ سب بھائئ گمٹی کی عزت ھیں اور گمٹی سارا آپ دوستوں کی عزت کرتا ھے آج گمٹی کو آپ ضرورت ھے وہ یہ کہ جو بچییوں والہ د رس ھے اُس کو چالنانے کے لیے آپ کے تعاون کی بے حد ضرُورت ھے یہ کام آللہ کے کرنا ھے اُور آللہ تعالئٰ نے آپ دوستوں کوبہت کچھ دیاھے اب ہمارا فرض بنتا ھے کہ اُسمیں سے کچھ آللہ تعالئٰ کی راہ میں دیں اُور د ر س کی خدمت کرکے ہم یہ فرض پورا کر سکتے ھیں میں صرف آپ دوستوں سے گزارش کرسکتاھیوں اور آپ حق دُعا کرتا ھوں کہ آللہ تعالئٰ آپ کو صحت دے آپ کے گھر خیر گزآرے اُور آپ کو لمبی عمر عطا کرے آمین برآے مہربانی یہ پیغام سب دوستوں کودیں اس کا ثواب آللہ تعالئٰ آپکو ضرُور دے گا آپ کا دُعا گو محمد اسد عرف آسی بیلجم شکریہ آللہ حآفظ

محمد اسد , بیلجیم

میرا گاؤں گمٹی جو ڈنگہ 3کلومیٹرکےفاصلےپرہےاورپکی سڑک پر واقع ھے اور60 -40 سالؤں میں کو ئی خاطر خوا ترقی نہیں ہوئی لیکن پچھلے15سال ہو گئے ہیں کہ ایک نیک آدمی نے بڑی قیمثی زمین آللہ کے نام پر گاؤں وقف کر دی اور گاؤں والوں نے اُس زمین پر د رس کے نام ایک بڑی بالڈنگ کڑی کردی اُس بالڈنگ کا اُج تک کوئی فائدہ نہیں پہلے لڑکے پڑھتے تھے اور اب بچیوں کا د رس بنایا ہے اور اب اُس کے لیے کافی پسیوں کی ضرورت ہے اس لیے میں اپنے گاؤں سب بھائیوں سے جو یورپ میں اور دوسرےملکوں میں ہیں وہ دل کول کر اس د رس خدمت کریں آللہ تعالیٰ آپ سب کوصحت دے اور آپ سب کے گھر خیر گزارے اُمین ( خداُ حافظ ) آپ کا دُعآ گو محمد اسد (عرف اًسی ) ( بیلجیم )

بشارت علی کالس , الریاض

میرا گاوں گمٹی

حسنین شاہ , پاکستان

گمٹی زندہ آباد آئی لو یو

ظفراقبال , ڈنگہ

میرا گاؤں بڑا خوبصورت اور دلکش ہے یہاں کے لوگ بڑے محنتی ھےاس کی تاریح بڑی پرانی ھے میرا گاؤں کے لوگ بڑے مہمان نوازھے