Breaking News

اتم تحصیل کھاریاں ضلع گجرات

چودھری شہریار رفیق ,

اُتم پنجاب کے ضلعح گجرات کی تحصیل کھاریاں کا نواحی گاوں ھے جو کہ ڈنگہ روڈ پر واقع قصبہ دھوریہ سے 3 کلومیٹر کے فاصلے پر ھے۔ اس گاوں کی بنیاد اس گاوں کی مالک گورسی برادری کے بزرگوں نے رکھی ۔ اس گاوں کا نام گورسی(بابکا) برادری کے بزرگ اجواتم کے نام سے منسوب ھے۔ اس گاوں میں بہت س برادریاں آباد ھے جن میں مساوات برادریاں بھی مجود ھیں۔ اس گاوں کی مالک برداری گورسی برادری ھے۔جو کے دو مزید برادریوں پر مشتمل ھے جن میں بڑی برادری بابکا برادری ھے اور چھوٹی برادری باجوآنا برادری ھے۔ اس گاوں کا نام شجرہ میں اتم منصورہ ھے ۔ منصورہ اس گاوں کی بنیاد رکھنے والے بزرگ اجواتم کے بیٹے کا نام تھا۔دوسری برادریوں میں امرانہ برادری جوکہ اس گاوں کی مالک نہیں بلکہ مروس ھیں جوکہ کھاریاں کے نواحی گاوں امرہ سے ھجرت کر کہ آے تھے۔ دوسری برادری لمبوڑ برادری ھے جوکہ کھاریاں کہ گاوں لمبوڑ سے ھجرت کر کے آے ہیں۔ اس گاوں میں مساوات (کمی) برادریاں بھی کافی ہیں جن میں (موچی،مراسی،کاسبی،نائ،مسلی) شامل ہیں۔ اُتم گاوں کی پہچان اور مشہور شخصیات میں حاجی چودھری محمد صدیق بابکا مرحوم، حاجی چودھری بہادر خان بابکا مرحوم، چودھری محمد رفیق بابکا سنئر راہنما و سابق آرگنازر پی پی 114 پاکستان تحریک انصاف اس گاوں کی مشہور سماجی شحصیت ہیں۔ ان کے علاوہ چودھری منشا خان بابکا (ناروے)، چودھری شہریار رفیق بابکا، چودھری حاکم علی بابکا مرحوم، شامل ہیں۔

چوھدری عبدلجبار خان , اتم

اتم ایک بہت ہی خوبصورت وادی ہے یہ کھاریاں سے 8 کلومیٹر کے فاصے یہ واقع ھے۔یھاں کے بھت ھی ممتاز شحصیت کا نام صوفی غلام رسول اور چودی فیروز خان ھیں۔گاوں میں اور بھی برادریاں بھت ھیں مگر ان کا تعلق مھرانھ برادری سے ھے-یھ گاوں کی ایک بھت ھی بڑی برادری ھے۔اس خاندان کے چوھدری جبار ایک ممتاز شخصیت ھیں یہ گاوں ذیادہ تر انھی کے نام سے جاناجاتا ھے