Breaking News

جگواں تحصیل کھاریاں ضلع گجرات

Engr Raja Iftikhar Hussain ,

I am mechanical engineer working in FLSmidh Denmark and representing pakistan more than 100 countries cement plants. i am alos founder of love pakistan movement. i want to send you personal picture. thanks also for my momvement.

نوید ملک , گجرات

پنڈ جگواں سدا وسدا رے نہی ریساں ایس پنڈ دیاں

نوید ملک , گجرات

پنڈ جگواں سدا وسدا رے نہی ریساں ایس پنڈ دیاں

سکندراقبال , گجرات

جگواں بہت پیارا گاؤں ہے.یہاں کےلوگ نڈراوربہادرہیں.آپس میں اتفاق بہت ہے جس پرہم سب کو فخرھے.

راجہ محمد ادریس , جگوشرقی تحصیل کھاریاں ضلع گجرات

میرا گاؤں جگو دنیا کا خوبصورت گاؤں ھے یہاں سب لوگ چب راجپوت ہیں سب کا آپس میں اتحاد اورپیار ھے

راجہ ذوالفقار حسین ,

شرقی جگواں میرا گاؤں ہے. یہ میری جاےپیدائش بھی ہے.یہ بہت پیارا سا چھوٹا سا گاؤں ے.اسکے شمال میں دلاورپور، چاچوال ہے جبکہ جنوب میں مشہور گاؤں ڈوئیاں ہے. اسکے مشرق میں رنگ پور اور جالپوال ، جلالپور صوبتیاں ہے. یہ گاؤں تقریبا ً300 گھروں پر مشتمل خاندانوں پر مشتمل ہے. جس میں ذیادہ تر چب راجپوت کے افراد شامل ہیں. جگواں بہادر جوانوں کا گاؤں ہے. جسکے ذیادہ تر افراد جوگ میں شامل ہیں.

عدنان سرور , جگق

جگو بہت ہی خوبصورت گاؤں ہے۔ یہاں کے لوگ اپنے دطن سے بہت محبت کرتے ہیں۔