Breaking News

چھوکر خورد تحصیل کھاریاں ضلع گجرات

ADEEL JAFFAR CHAUDHARY ,

CHHOKAR KHURAD

ڈاکٹر چوہدرئ احسن افضل , میرا شھر چھوکر خورد

میرا نام ڈاکٹر احسن افضل ہے.میرے دادا جی کا نام ڈاکٹر غلا م ر سول ھے.ہمارا گاو ں بہت اچھا ہے ....بہت سر سبز ہے

آفتا ب احمد الکویت , چھوکر خورد

رمضان کے آخری عشرے میں جتنی ھو سکے عبادت کریں اور یہ دعا کریں ۔۔ اللھم اجرنی من النارِ

چوھدری آفتاب احمد صاحب , گجرات

میراگاوں گجرات سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر واقہعہ ھے میرا نام چودری آفتاب احمد ولد چوھدری نذیر احمد ولد چوھدری عبدالحمید ولد چوھدری مبارک دین

آفتا ب نذیر عبدالحمید , چھو کر خورد

سلام میرا پِیغام ہے کے سِیلاب زدگان کی دل کھول کر مد د کریں اور رمضان برکتیں حاصل کریں

چودری آفتاب احمد , گجرات

اھل چھوکر کو رمضان مبارک ھو

آفتاب احمد نذیراحمد , چھوکر خورد

میرا گاوں بڑا خوبصورت ہے اس میں بڑھے اچھے لوگ رہتے ہیں