Breaking News

بدو چک تحصیل کھاریاں ضلع گجرات

Raja zeshan karmat ,

Mari tarf say sab koh salam Dua mah yad rahkna raja zeshan karmat from italy

محمد نواز تبسم مغل ,

میرا نام محمد نواز تبسم مغل ہے میرے والد محترم کا اسم مبارک محمد حنیف مغل جوکہ عرصہ دراز سے ڈرائیونگ کے شعبے سے منسلک ہیں ۔ ضلع گجرات کی تحصیل کھاریاں کی یونین کونسل ملکہ کے گاؤں چک بدھو میں رہائش پزیر ہوں ۔ میں نے میٹرک کا امتحان 2002میں گورنمنٹ ہائی سکول ٹھوٹھہ رائے بہادر سے جبکہ انٹر اور گریجویشن کا امتحان گورنمنٹ ڈگری کالج کھاریاں سے پاس کیا ۔اردو میں ماسٹر کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاہور اور ایم ایس سی ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کی ڈگری سرحد یونیورسٹی پشاور سے حاصل کی ۔ شعبہ تعلیم سے 12سالوں اور شعبہ صحافت سے دوسال سے وابستہ ہوں ۔النور ایجوکیشنل اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی شاہین چوک ملکہ 2012 سے اور ایفا ایجوکیشنل اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی شوریاں 2015 سے اوپن کر رکھی ہیں جس سے سینکڑوں کی تعداد میں طلبا نے تعلیم حاصل کی ۔تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ بزنس بھی میرا شوق ہے تو 2014 میں شہزاد مغل موبائل شاپ ملکہ اور 2015 میں سلیم موبائل شاپ ملکہ کی بنیاد رکھی ۔ چھ مہینوں کے بعد سلیم موبائل کو کچھ وجوہات کی بنا پر بند کرنا پڑا ۔

Raja Hasnain ,

Gujrati king

راجہ کامی ,

بدو چک بڑا اچھا گاوں ہے

محمد وقار , بدوچک

خوش آمدید

راشد ربا نی , گجرات پاکستان

میری طرف میرے تمام دوستوں کو سلام

خرم شہزاد راجہ , بدوچک

میرے گاؤں کو میرا سلام

ذونیرا گوھر , بدوچک

سلام سب کو

آریب گل , بدوچک

سلام سب کو

نوید اقبال گریس , بدوچک

میرے گاوں کے تمام بہن بھایوں ماؤں بزرگوں اور میرے گھر والوں کو رمضان مبارک اللہ پاک ماہ رمضان کے سب کو روزے رکھنے کی توفیق دے رمضان مبارک کے صدقے ہمارے سب صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرماے اور ھم سب پر اپنا کرم و فضل فرماے آمین ثم آمین دعاؤں کے طالب نویداقبال۔۔خرم شہزادراجہ گریس

جاذب گل راجہ , بدوچک

میرےپیارےآبوشبیرحسین اورآمی جان کوسلام

راجہ اسد شاھین , بدوچک

چاچو جانی آپکوسلام ،جاذب گل

نوید اقبال ,

سب کو سلام

جاذب گل راجہ , بدوچک

میری طرف سے میرےچچاجانی خرم شہزاد راجہ، میرے بابا جانی، نوید اقبال راجہ، چچااسد شاھین راجہ، دادا ابو ارشد حسین کو بہت بہت سلام

نویداقبال , بدوچک

سلام پڑھنے والوں میرے گاوں اورتمام گردونواح کےلوگوں کو