Breaking News

ہنج تحصیل کھاریاں ضلع گجرات

عمر فاروق چشتی ,

Dr.Muhammad IqbalPhDFrom England

چوہدری محمد ناصر ، کویت , کویت

چوہدری محمد ناصر ، کویت

امجد اصغر , سئاٹل واشنگٹن، امرئکا

اسلام و علئکم میری شادی ہنج میں ہونے والی ہے. توتک توتک توتآ

جاوید اقبال ہنج , گجرات

جاوید اقبال ہنج

جاوید اقبال ہنج , گجرات

جاوید اقبال ہنج

چودھری قمر الزمان ,

دینا فانی ھے

عمران , ٹورینو اٹلی

میرا گاوں میری جنت

محمد عمران , ٹورینو اٹلی

تمام پاکستان کے بسنے والوں کو نیاسال مبارک ہو امین

محمد عمران , ٹورینو اٹلی

ہنج سے دوسرے گاوں کا فاصلہ بٹوڑ01 کلومیٹر، پھلروان 2 کلومٹیر، کتوار2.5 کلومیٹر، بھدر3.4 کلومیٹر، سلیمان 2 کلومیٹر، جھکڑ3.8 کلومیٹر، سدھ 4.2 کلومیٹر، بھوتہ 4 کلومیٹر، چکوڑہ 4.5 کلومیٹر، چھوکر3.5 کلومیٹر،میانہ چک 4.7 کلومیٹر،کملہ بھنڈ 2.8 کلومیٹر،لوہسر 3.8 کلومیٹر، خواص پور7.1 کلومیٹراورلادیاں 8 کلومیٹر پرواقع ہیں . میرے گاؤں سے ائیرپورٹ اسلام آباد 160.1 کلومیٹراورلاھورائیرپورٹ 186.3کلومیٹر پر ہیں،

محمد عمران , ٹورینو اٹلی

یہ میرے بیٹے محمدھادی عمران کی تصویر ہے

محمد عمران , ٹورینو اٹلی

ھنج میں جٹ ہنجرا بستے ہیں جس کی وجہ سے اس کا نا م ہنج ہے . گاؤں مشہور شخصیات میں چودھری افضل پولٹری فارم والے.چودھری محمد مظفر،باؤ سرفراز،کرنل افضل حیات،ڈی ایس پی فضل کریم،چودھری عارف نائب ناظم،بابا فضل کونسلر.ماسٹرغلام حیدر،چودھری محمد نواز ممبر،ماسٹر اسلم ممبر،اصلاح الدین ممبر،چودھری محمد فاروق ممبراور چودھری اللہ دتہ ممبر شامل ہیں،

محمد عمران , ٹورینو اٹلی

نالہ بھمبھرکے مغرب میں واقع یونین کونسل گلیانہ کا ایک چھوٹا سا گاؤں ھے.گاؤں کی نوجوان نسل میں والی بال کا بہت شوق ھے،اور والی بال کی بہت بہترین ٹیم ہے

محمد عمران , ٹورینو اٹلی

آج چودھدری تجمل لنگریال کے والد کی نمازِجنازہ دن 11 بجے ادا کی گئ

جاوید اقبال , گجرات ہنج

میرا نام حسین ہے اور میرا نام حسن ہے میرےگاؤں کا نام ہنج ہے

محمد عمران , ٹورینو اٹلی

ہنج میں چھےمساجد دومدراس کے علاوہ ایک امام بارگہ بھی ہے

محمد عمران , ٹورینو اٹلی

ہنج کا رقبہ اردگرد کےگاؤں سےکافی زیادہ ہے۔ گاؤں میں جٹ برادری آباد ہےِ۔ گاؤں کے زیادہ ترلوگ بیرون ملک ہیں.ان میں یونان ،اٹلی ،سعودیہ ،دوبئی اور فرانس ہیں چند لوگ امریکہ اور آسٹریلیا بھی ہیں