Breaking News

پنجوڑیاں تحصیل کھاریاں ضلع گجرات

Haji Abdul Ghafoor ,

Alhamdulilla is gaun Ki khobsorat Masjdain,Janazagah aur Madrassa hyLog Bahot Acha Taleemyafta Aur samaj dar hain yahan Ki youth Sport Aur mehmannawazi mainapni misal Aap hain

رجب , پنجوڑیاں

میں بھی یہیں کا ہوں

محمد نسیم بیگ ,

میرا گاؤں کھاریاں سے تقریبآ 5 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ھے۔ میرے گاؤں کے لوگ دنیا کے ھر کونے میں موجود ھیں۔ گاؤں 500 گھروں سے زیادہ پر مشتمل ھے۔ 75٪ سے زیادہ لوگ یورپ مڈل ایسٹ امریکہ خصوصآ سپین یونان برطانیہ اٹلی دبی اور دنیا کے بہہت سے دوسرے ممالک میں مجود ہیں۔

محمد نسیم بیگ , پنجوڑیاں

اللہ میرے ےپاکستان کو بیرونی سازشوں سے محفوظ رکھے. ضلع گجرات کے بیرونی ملک میں مقیم لوگوں سے امید کرتا ھوں کہ سب لوگ اپنے ملک میں زیادہ پیسہ بیھج کر اپنے گجرات کا مزید نام روشن کریں۔