Breaking News

سمرالہ ڈنگہ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات

چوہدری توصیف انور ,

چوہدری توصیف انور گاؤں سمرالہ دس سال بعد اپنے وطن واپس جائیں گے

محمدماجدگجر ,

محمدماجدگجر

محمدگلزار ٹوپہ , گجرات سمرالہ

میری دعاء ہے کہ میرا گاؤں تعلیم یافتہ لوگوں پر مشتمل ہو۔آمین

فہدالحسن بھنڈر , کنجاہ اور ڈنگہ

میرا گاؤں کنجاہ ڈنگہ روڑ پر واقع ہے پنڈ میں بھنڈر برادری گجر اور ڈھلی برادری ہے

محمد افضل مجاھد , گجرات

میرا گاؤں نہر اپر جہلم کے جنوبی کنارے پر واقع ھے۔اس میں زیادہ تر گوجر برادری کے لوگ آباد ہیں۔ تحصیل کھاریاں میں اسی نام سے اور دو گاؤں بھی ہیں۔ایک صبور کے قریب اور دوسرا ٹھوٹھہ راے بہادر کے قریب۔میرا گاؤں تھانہ ڈنگہ کا متعلقہ گاؤں ہے۔میرا گاؤں گجرات سے مغرب کی جانب تقریباً پچیس کلو میٹر پر ، اور ڈنگہ سے مشرق کی جانب پندرہ کلومیٹر پر واقع ہے۔یہاں کی مشہور شخصیات مین بابا محمد بخش اور بابا لال خاں سمرالیا کا نام آتا ھے۔بابا لال خاں اپنے گاؤں کے چوھدری اور سائیں کرم الہی عرف کاواں والی سرکار کے خلیفہ مجاز اور منظورِ نظر مرید تھے۔